Website last updated on: 07 OCTOBER 2019

  • PABX # 111 786 555
  • FAX # 021 34534302
  • info@luckyholdings.com.pk
Lucky holding

تصوّر

ہم ایک معروف ہولڈنگ کمپنی بننے کی خواہش کے تحت خوشحال مستقبل کو یقینی بنانے کے لئے پائیدار ترقی کے ذریعے سرمایہ کاری کی زیادہ سے زیادہ قدر اور اسٹریٹیجک ترقی فراہم کرتے ہیں۔


نصب العین

سرمائے کی استعداد کو بڑھانے پرتوجہ کے واضح ارتکاز کے ساتھ اسٹریٹیجک منیجمنٹ اور پائیدار ترقی کے معیار کو بلند کرتے ہوئے ہمارا مقصد بہترین ہولڈنگ کمپنی بننا ہے ۔ علاوہ ازیں اپنی کارروائیوں اور مصروفیات کے ذریعے ہمارا مقصدقومی تصوّر اور معاشرے کی فلاح و بہبود کوبہتر بناناہے۔


اجاز ت شدہ کاروبار کی تفصیلات

ہولڈنگ اور سرمایہ کار کمپنی کے طور پر کاروبار چلانے اور اس سلسلے میں معاملات کے انتظامی امور میں حصہ لینے کی غرض سے کسی بھی قسم کاملکیتی حق حاصل کرنے یا کسی بھی شخص کو یا ادارے کو کسی بھی قسم کا سرمایہ فراہم کرنے اور کسی ایسی کمپنی یاادارے کو جو براہ راست یا بالواسطہ کمپنی کے کنٹرول میں آتی ہو یا جس میں کمپنی دلچسپی رکھتی ہوخواہ بطور حصص دار کے یا بصورت دیگر ، براہ راست یا بالواسطہ ، کیلئے مالیاتی ذرائع، خدمات سہولیات فراہم کرنا

کمپنی کی قسم

عوامی غیر مندرج کمپنی (پبلک ان لسٹڈ کمپنی)

کمپنی رجسٹریشن اور این ٹی این نمبر

این ٹی این نمبر : 4022050-8
رجسٹریشن نمبر : 0081027

رجسٹرڈ آفس اور ہیڈ آفس کا پتہ

رجسٹرڈ آفس

6-A ، محمد علی ہائوسنگ سوسائٹی، اے۔عزیز ہاشم ٹبّا اسٹریٹ ، کراچی۔

ہیڈ آفس

6-A ، محمد علی ہائوسنگ سوسائٹی، اے۔عزیز ہاشم ٹبّا اسٹریٹ ، کراچی۔
فون نمبر

پی اے بی ایکس 111 786 555 #

فیکس 021 34534302 #

ای میل ایڈریس- info@luckyholdings.com.pk

وابستہ کمپنیوں کی تفصیلات